صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 7228
حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ هَلَکَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي يُونُسَ
قیامت کے دن حساب کے ثبوت کے بیان میں
عبدالرحمن بن بشر یحییٰ قطان عثمان بن اسود ابن ابی ملیکہ سیدہ عائشہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتی ہیں آپ ﷺ نے فرمایا جس سے حساب مانگ لیا گیا وہ ہلاک ہوگیا ابویونس کی روایت کی طرح حدیث ذکر کی۔
Top