صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 7171
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ مَکَانَ حُجْزَتِهِ حِقْوَيْهِ
جہنم کے بیان میں اللہ عزوجل ہمیں اس سے پناہ نصیب فرمائے۔
محمد بن مثنی، محمد بن بشار، روح حضرت سعید اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس روایت میں حُجْزَتِهِ یعنی ان کی کمر تک کی جگہ حِقْوَيْهِ یعنی ازار باندھنے کی جگہ تک کا لفظ ہے۔
Top