صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 7153
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ کَرَشْحِ الْمِسْکِ
جنت والوں کی صفات کے بیان میں اور یہ کہ وہ صبح و شام اپنے رب عزوجل کی پاکی بیان کریں گے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابومعاویہ، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ کَرَشْحِ الْمِسْکِ یعنی جنت والوں کا پسنیہ مشک کی طرح خوشبو دار ہوگا تک روایت نقل کی گئی ہے۔
Top