صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 7131
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَائُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کے بیان میں
زہیر بن حرب، شبابہ ورقاء ابی زناد اعرج حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح حدیث نقل کرتے ہیں۔
Top