صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 5060
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
جانور کو باندھ کر مارنے کی ممانعت کے بیان میں
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، حضرت شعبہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے
Top