نماز جنازہ میں امام میت کے کس حصہ کے سامنے کھڑا ہو؟
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، عبدالوارث بن سعید، حسین بن ذکوان، عبداللہ بن بریدہ، حضرت سمرہ ؓ بن جندب سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی اور آپ ﷺ نے یہ نماز جنازہ ام کعب کی پڑھی اور وہ نفاس والی تھی رسول اللہ نماز جنازہ کے لئے اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے۔