صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2223
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُا قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ بِهِ حَتَّی تَوَارَتْ
جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں
محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ایک جنازہ کے لئے جو آپ ﷺ کے پاس سے گزرا تو آپ ﷺ کھڑے ہوگئے یہاں تک کہ وہ چھپ گیا۔
Top