صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2208
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ الْيَوْمَ عَبْدٌ لِلَّهِ صَالِحٌ أَصْحَمَةُ فَقَامَ فَأَمَّنَا وَصَلَّی عَلَيْهِ
جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں
محمد بن حاتم، یحییٰ بن سعید، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آج کے دن اللہ کا نیک بندہ اصحمہ فوت ہوگیا آپ ﷺ کھڑے ہوئے ہماری امامت کی اور اس پر نماز پڑھی۔
Top