میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کے بیان میں
زہیر بن حرب، حسن حلوانی، عبد بن حمید، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ ؓ ام المومنین سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب وفات پائی تو آپ ﷺ کو ایک منقش یمنی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا۔