صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2181
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَابْنُ إِدْرِيسَ وَعَبْدَةُ وَوَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمْ قِصَّةُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ
میت کو کفن دینے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ابن عیینہ، ابن ادریس، عبدہ، وکیع، ح، یحییٰ بن یحیی، عبدالعزیزبن محمد، ہشام اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کردی ہے لیکن اس میں عبداللہ بن ابوبکر ؓ کا قصہ نہیں ہے۔
Top