صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2166
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ کُنَّا نُنْهَی عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
عورتوں کے لئے جنازہ کے پیچھے جانے کی ممانعت کے بیان میں
یحییٰ بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ام عطیہ ؓ سے روایت ہے کہ ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا جاتا تھا لیکن اس کو ہم پر لازم نہ کیا گیا۔
Top