صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2139
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی
مصیبت پر صبر کرنے کے بیان میں
محمد بن بشارعبدی، ابن جعفر، شعبہ، ثابت، حضرت انس ؓ بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صبر صدمہ کی ابتداء کے وقت ہی افضل ہے۔
Top