صحیح مسلم - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 2123
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرٍ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
مر نے والوں کو الا الہ الا اللہ کی تلقین کرنے کے بیان میں
ابوکامل جحدری، فضیل بن حسین، عثمان بن ابی شیبہ، عمارہ بن عزیہ، یحییٰ بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مر نے والوں کو ( لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ) کی تلقین کیا کرو۔
Top