جمعہ کے دن نماز فجر میں کیا پڑھے ؟
زہیر بن حرب، وکیع، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن بن اعرج، حضرت ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ نبی ﷺ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں (الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةِ اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنْ الدَّهْرِ ) پڑھا کرتے تھے۔