صحیح مسلم - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 1971
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
جمعہ کے دن اس گھڑی کے بیان میں کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے۔
ابن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ ابوالقاسم ؓ نے اسی طرح ارشاد فرمایا ہے۔
Top