صحیح مسلم - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 1961
حَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ ذَکَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَالَ طَاوُسٌ فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ وَيَمَسُّ طِيبًا أَوْ دُهْنًا إِنْ کَانَ عِنْدَ أَهْلِهِ قَالَ لَا أَعْلَمُهُ
جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں
حسن حلوانی، روح بن عبادہ، ابن جریج، محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابراہیم بن میسرہ، طاؤس، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں نبی ﷺ کا فرمان ذکر کیا طاؤس نے حضرت ابن عباس ؓ سے کہا کہ وہ خوشبو لگائے یا تیل لگائے جو اس کے گھر والوں کے پاس ہو حضرت ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ میرے علم میں نہیں۔
Top