صحیح مسلم - جانوروں کے قتل کا بیان - حدیث نمبر 5854
و حَدَّثَنَاه هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَی عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
بلی کو مارنے کی حرمت کے بیان میں
ہارون بن عبداللہ، عبداللہ بن جعفر، معن بن عیسیٰ، مالک، نافع، اس سند سے بھی حضرت ابن عمر ؓ کی نبی ﷺ سے یہی حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top