صحیح مسلم - جانوروں کے قتل کا بیان - حدیث نمبر 5838
و حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ وَأَبِي مُعَاوِيَةَ
سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
عمر بن حفص بن غیاث اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک غار میں تھے باقی حدیث اسی طرح ہے۔
Top