صحیح مسلم - جانوروں کے قتل کا بیان - حدیث نمبر 5824
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ الْأَبْتَرُ وَذُو الطُّفْيَتَيْنِ
سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ ہشام اس سند سے بھی یہ حدیث منقول ہے لیکن اس دم میں دو دھاریوں والے دو قسم کے سانپوں کا ذکر ہے۔
Top