صحیح مسلم - توبہ کا بیان - حدیث نمبر 6996
قَالَ يَحْيَی وَحَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ أَسْمَائَ بِنْتَ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ شَيْئٌ أَغْيَرَ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں
یحییٰ ابوسلمہ ؓ عروہ بن زبیر، حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کوئی چیز بھی اللہ سے بڑھ کر غیرت مند نہیں ہے۔
Top