صحیح مسلم - توبہ کا بیان - حدیث نمبر 6962
و حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
توبہ کرنے کی ترغیب اور اس سے خوش لونے کے بیان میں
احمد بن سعید دارمی ہمام قتادہ، حضرت انس بن مالک ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔
Top