صحیح مسلم - تفسیر کا بیان - حدیث نمبر 7547
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ آخِرَ سُورَةٍ وَقَالَ عَبْدِ الْمَجِيدِ وَلَمْ يَقُلْ ابْنِ سُهَيْلٍ
مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می
اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، حضرت ابوعمیس ؓ اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت بیان کرتے ہیں اور اس میں انہوں نے آخری سورت کے الفاظ کہے ہیں اور اس میں انہوں نے عبدالمجید کہا ہے اور ابن سبیل نہیں کہا۔
Top