صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5382
و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو وَعُمَرُ بْنُ سَعْدٍ أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ کُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
عبد بن حمید، عبدالرزاق، عبدالملک بن عمرو، عمرو بن سعد، ابوداؤد حفر، سفیان، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث طرح نقل کی گئی ہے۔
Top