صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5351
حَدَّثَنَاه مُوسَى بْنُ قُرَيْشِ بْنِ نَافِعٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ نِعْمَ الْأُدُمُ وَلَمْ يَشُكَّ
سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں
موسیٰ بن قریش بن نافع تمیمی یحییٰ بن صالح وحاظی حضرت سلیمان بن بلال ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے اور صرف لفظی فرق ہے۔
Top