صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5350
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْأُدُمُ أَوْ الْإِدَامُ الْخَلُّ
سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحییٰ بن حسان، سلیمان بن بلال ہشام بن عروہ حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا بہترین سالن سرکہ کا ہے۔
Top