صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5341
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَيَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَابْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شَرِيکٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي نَمِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي عَجْوَةِ الْعَالِيَةِ شِفَائً أَوْ إِنَّهَا تِرْيَاقٌ أَوَّلَ الْبُکْرَةِ
مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، یحییٰ بن ایوب، ابن حجر، اسماعیل ابن جعفر، شریک ابن ابی نمیر، عبداللہ بن ابی عتیق، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا عجوہ عالیہ ہے شفاء ہے یا صبح کے وقت عجوہ کھجور کا استعمال کرنا تریاق ہے عالیہ مدینہ منورہ کے بالائی حصہ کی عجوہ قسم کی کھجور کو کہا جاتا ہے۔
Top