صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5330
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْهِلَالِيُّ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ ابْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ
کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کے بیان میں
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، عبداللہ بن عون ہلالی، یحییٰ ابن عون، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر، حضرت عبداللہ بن معجز ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ کھجوروں کے ساتھ ککڑی کھا رہے تھے۔
Top