صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5329
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَشُکَّا فِي إِلْقَائِ النَّوَی بَيْنَ الْإِصْبَعَيْنِ
کھجور کھاتے وقت گٹھلیاں نکال کر رکھنے کے استحباب اور مہمان کا میزبان کے لئے دعا کرنا اور میزبان کا نیک مہمان سے دعا کروانے کے استحباب میں
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، محمد بن مثنی، یحییٰ بن حماد، حضرت شعبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے لیکن اس میں گٹھلیاں رکھنے کے بارے میں شک کا ذکر نہیں کیا۔
Top