صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5308
حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَلْيَسْلُتْ أَحَدُکُمْ الصَّحْفَةَ وَقَالَ فِي أَيِّ طَعَامِکُمْ الْبَرَکَةُ أَوْ يُبَارَکُ لَکُمْ
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
ابوبکر بن نافع، عبدالرحمن، ابن مہدی، حماد، حضرت حماد ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث منقول ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تم میں ہر ایک آدمی پیالہ صاف کرلے اور آپ ﷺ نے فرمایا تمہارے کس کھانے میں برکت ہے یا تمہارے لئے برکت ہوتی ہے (یہ تم نہیں جانتے)۔
Top