صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5304
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِکُمْ إِلَی آخِرِ الْحَدِيثِ وَلَمْ يَذْکُرْ أَوَّلَ الْحَدِيثِ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَحْضُرُ أَحَدَکُمْ و
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
ابوکریب، اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ جب تم میں سے کسی آدمی سے لقمہ گرجائے آخر حدیث تک اور اس حدیث میں ابتدائی بات کہ شیطان تمہارے پاس موجود رہتا ہے ذکر نہیں کیا۔
Top