صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5299
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ کَعْبٍ حَدَّثَاهُ أَوْ أَحَدُهُمَا عَنْ أَبِيهِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
ابوکریب ابن نمیر، ہشام، عبدالرحمن بن سعد، عبدالرحمن بن کعب بن مالک، عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح حدیث نقل کی ہے۔
Top