صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5298
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَوْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ کَعْبٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ کَعْبٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْکُلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ فَإِذَا فَرَغَ لَعِقَهَا
کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ہشام، عبدالرحمن بن سعد، عبدالرحمن بن کعب بن مالک، عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ تین انگلیوں کے ساتھ کھانا کھاتے تھے اور جب آپ ﷺ کھانا کھا کر فارغ ہوجاتے تو ان انگلیوں کو چاٹ لیتے۔
Top