صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5288
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَقَالَ فِي الْإِنَائِ
پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام دستوائی، ابوعصام، حضرت انس ؓ کی نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح منقول ہے اور اس میں برتن کا ذکر ہے۔
Top