صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5286
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ ثَلَاثًا
پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عزرہ بن ثابت انصاری، ثمامہ بن عبداللہ بن انس، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ (پانی پیتے ہوئے برتن سے منہ ہٹاکر) تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔
Top