صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5280
و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ
زمزم کھڑے ہو کر پینے کے بیان میں
ابوکامل جحدری، ابوعوانہ، عاصم، شعبی، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو زمزم کا پانی پلایا تو آپ ﷺ نے وہ زمزم کھڑے ہو کر پیا۔
Top