صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5277
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَی الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں
ہداب بن خلاد، ہمام، قتادہ، ابی عیسیٰ سواری، حضرت ابوسعید عنہ خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر (پانی وغیرہ) پینے سے سختی سے ڈانٹا ہے۔
Top