صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5276
حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَ قَتَادَةَ
کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں
قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، قتادہ، حضرت انس نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح نقل کرتے ہیں اور اس میں حضرت قتادہ ؓ کا قول نہیں کیا۔
Top