صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5274
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں
ہداب بن خالد، ہمام، قتادہ، انس، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر (پانی یا اور کوئی مشروب وغیرہ) پینے سے سختی سے ڈانٹا۔
Top