صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5271
و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ
کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
عمرو بن ناقد، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ، ابوسعید، حضرت ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مشکیزوں کو منہ لگا کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
Top