صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5263
حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي عَاصِمٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ وَإِنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ طَعَامِهِ وَإِنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ دُخُولِهِ
کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ سے سنا ابوعاصم کی روایت کی طرح آپ فرماتے ہیں کہ اور اس حدیث میں ہے کہ اگر وہ کھانا کھاتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا اور اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا۔
Top