صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5252
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ عَطَائٍ وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ کَرِوَايَةِ رَوْحٍ
سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں
احمد بن عثمان نوفلی، ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، عمرو بن دینار، حضرت ابن جریج ؓ نے اس حدیث مبارکہ کو عطا اور عمرو بن دینار سے روح کی روایت کی طرح نقل کیا ہے۔
Top