صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5251
حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَحْوًا مِمَّا أَخْبَرَ عَطَائٌ إِلَّا أَنَّهُ لَا يَقُولُ اذْکُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں
اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، ابن جریج، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ فرماتے ہیں اور پھر مذکورہ حدیث نقل کی گئی اور اس حدیث میں (اذْکُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ ) یعنی تم اللہ کا نام لے لیا کرو کے الفاظ مذکور نہیں
Top