سنن الترمذی - - حدیث نمبر 5225
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ الْمَخْزُومِيَّ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ
شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے۔
ابن ابی عمر، ہشام ابن سلیمان مخزومی، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر ؓ سے نبی ﷺ سے عبیداللہ کی حدیث کی طرح حدیث نقل کی۔
Ibn Umar reported this hadith from Allahs Messenger ﷺ through another chain of transmitters.
Top