صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5221
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ خَمْرٍ حَرَامٌ
اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے۔
محمد بن مثنی، محمد بن حاتم، یحییٰ قطان، عبیداللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں سیکھا سوائے نبی ﷺ کے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر خمر حرام ہے
Top