صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5200
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ
روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار، ابوداؤد، حضرت شعبہ ؓ سے اسی سند کے ساتھ روایت منقول ہے۔
Top