صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5163
و حَدَّثَنِيهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ
کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
وہب بن بقیہ، خالد طحان، شیبانی، حضرت شیبانی اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور صرف کھجور اور کشمش ذکر ہے کچی اور پکی کھجوروں کا ذکر نہیں ہے۔
Top