صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5155
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر عبدی، حجاج بن ابی عثمان، یحییٰ بن ابی کثیر، حضرت یحییٰ بن ابی کثیر ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔
Top