صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5145
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُخْلَطَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ
کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
شیبان بن فروخ، جریر بن حازم، عطاء بن ابی رباح، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے منع فرمایا کہ کشمش اور کھجور کو یا گچی گچی اور پکی کھجوروں کو ملا کر (پانی میں بھگویا جائے)۔
Top