صحیح مسلم - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 436
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَآهُ بِقَلْبِهِ
اللہ تعالیٰ کے فرمان ولقد راہ نزلہ اخری کے معنی اور کی نبی ﷺ کو معراج کی رات اپنے رب کا دیدار ہوا کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص، عبدالملک، عطاء، ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے اللہ تعالیٰ کو اپنے دل سے دیکھا۔
Top