اللہ کے رسول ﷺ کا آسمانوں پر تشریف لے جانا اور فرض نمازوں کا بیان
عبداللہ بن ہاشم عبدی، بہز بن اسد، سلیمان بن مغیرہ، ثابت، انس بن مالک ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے فرشتے زم زم کی طرف لے گئے پھر میرا سینہ چاک کرکے اسے زمزم کے پانی سے دھویا اس کے بعد مجھے واپس اپنی جگہ پر چھوڑ دیا۔